in

بابراعظم نے دوسری اننگ ڈکلیئر کرکے ہماری ٹیم پر پریشر ڈالا جس کی وجہ سے ہم جیت نہیں سکے, ٹم ساؤتھی

ایک سوال کے جواب میں ٹم ساؤتھی نے کہا کہ ہمارے پاس وقت تھا کہ پاکستان کو آؤٹ کریں

لیکن بابر اعظم نے اننگز ڈیکلیئر کرکے حیران کردیا تھا. نیوزی لینڈ کے کپتان نے مزید کہا کہ یہ پچ

کافی مشکل تھی لیکن ولیمسن نے اچھی اننگز کھیلی، ان کنڈیشنز میں فاسٹ بولرز کو بہت مشکلات پیش آتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بالر کو وکٹ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑتا ہے، اش سودھی نے کافی اچھی بولنگ کی، کم بیک کے بعد بولنگ کرنا کافی مشکل ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلاجانے والا کراچی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں 8وکٹ پر311رنزبناکراننگز ڈیکلیئر کرنے کا فیصلہ کیا اور نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 138 رنز کا ٹارگٹ ملا۔ جواب میں نیوزی لینڈ ہدف کے تعاقب میں 61 رنز بناسکی، امپائر نے کم روشنی کے باعث کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا اور کراچی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔
v

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگر پاکستان ٹیم میں دو کھلاڑی نہ ہوتے تو میچ ہر حال میں ہم جیت جاتے, اش سودھی

منظوری لے لی ہے , قومی ٹیم میں جلد دو بڑی کرسیاں گرنے والی ہیں , نجم سیٹھی