in

اب سے عیاشیاں ختم!! سرکاری ملازمین کیلئے برُی خبر، وزیراعظم نے بڑی پابندی عائد کر دی

وزیراعظم شہبازشریف نے تمام افسران کے غیرضروری غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا پٹرول الاونس واپس

لیا جائے، ان کا کہناتھا کہ سرکاری ملازمین کو پٹرول الاونس مل رہا ہے تو گاڑیاں کیوں استعمال

ہورہی ہیں؟ دوسری جانب حکومت نےتنخواہوں اورپنشن میں اضافےکیلئےآئی ایم ایف کواعتمادمیں…وزیراعظم شہبازشریف نے تمام

افسران کے غیرضروری غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری ملازمین سے

گاڑیاں یا پٹرول الاونس واپس لیا جائے، ان کا کہناتھا کہ سرکاری ملازمین کو پٹرول الاونس مل رہا ہے تو گاڑیاں کیوں استعمال ہورہی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والے پاکستانیوں کی شامت آگئی!! اب کمائی پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا؟ شہباز حکومت کا ایک اور حیران کُن اقدام

نماز فجر کے بعد100مرتبہ یہ اسم پڑھ کردعا مانگیں،انشاءاللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی