in

یہ شر انگیز فلمیں ،نوجوان نسل اندھے کنویں میں گر رہے۔۔۔؟نوجوان نے کونسی بھارتی فلم دیکھ کر ق ت ل کیا ، اور اسی سے طریقہ سیکھ کر چوری بھی کر ڈالی

بالی ووڈ سٹار اکشے کمار اور سیف علی خان کی 1996ء کی فلم ’تو چور میں سپاہی‘ سے متاثر ہوکر نئی دہلی میں گھر

میں کام کرنے والے 17 سالہ لڑکے نے مالک کے کم عمر معذور بیٹے کو ق ت ل کردیا۔بھارتی پولیس کے مطابق جب یہ ملزم

گھر سے نقدی اور زیورات لیکر بہار فرار ہونے کے لیے ریلوے سٹیشن کی طرف نکلا تو دہلی کے علاقے صفدر جنگ اینکلیو میں

اسے گرفتار کرلیا گیا۔فرار سے قبل وہ اپنے پیچھے ایک سیاہ رنگ کا گلووز چھوڑ گیا، اس کا کہنا تھا کہ بالکل ایسا ہی فلم میں کیا گیا تھا۔

ملزم نے پولیس کو بتایا کہ وہ معذور بچے کی صفائی کی وجہ سے اپنی تذلیل محسوس کرتا تھا اور اسی وجہ سے جانا چاہتا

تھا کہ لیکن اس کے لیے رقم نہیں تھی۔جب گھر کے سارے افراد مندر گئے اور بچے کی بہن مارکیٹ گئی تو یہ واردات کی گئی اور جب بہن واپس آئی تو اس کا بھائی مرچکا تھا۔ جبکہ گھر سے زیورات، موبائل فون اور 40 ہزار روپے غائب تھے۔ پولیس کے مطابق ملزم گھریلو ملازم نے معذور بچے کو اس لیے ق ت ل کیا کیونکہ اس نے اسے چوری کرتے ہوئے دیکھ لیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فلم انڈسٹری میں مجھے کیاشرمناک کام کرنے کاکہاگیا بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے تہلکہ خیزانکشاف کرڈالا

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟ اصل بات تواب سامنے آئی