in

چینی کی قیمت میں 5 ، 10 یا 30 روپے نہیں بلکہ کتنی کمی واقع ہو گئی؟ پاکستانیوں نے سُکھ کا سانس لیا

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات  نے دعویٰ کیا ہے کہ

چینی کی قیمت میں 5 نہیں 10 نہیں بلکہ 43 روپے تک کمی آگئی لیکن مجال ہے میڈیا پر یہ خبر آجائے ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ

چینی کی قیمت میں 5 یا 10 روپے نہیں بلکہ 43 روپے تک کمی آگئی ہے لیکن ہمارے میڈیا پر یہ خبر نہیں چلائی گئی ، اصل میں ہمارا میڈیا 24 گھنٹے صرف سازشوں اور غیر

مستحکم ہونے کی نوید پر ہی چلتا ہے ، منفی میڈیا کا فیک نیوز کے ساتھ ربط ملک کیلئے انتہائی خطرناک ہے اسی لئے نئے قوانین ضروری ہیں ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی ٗ جاتی امراء کی رہائشگاہ پر نوٹس آویزاں

دسویں جماعت میں فیل ہونے پر باپ نے بیٹے کو زبردست پارٹی دے ڈالی، وجہ ایسی کہ پاکستانی عش عش کر اٹھے ۔