in

چینی کی قیمت میں بڑی کمی ۔۔ 80 روپے سے بھی کم ؟پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

چینی کی قیمت میں بڑی کمی ۔۔ 80 روپے سے بھی کم ؟پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

چینی قیمتیں آئندہ ماہ سے کم ہو جائیں گی،عام عوام کے لیے چینی کی فی کلو قیمت 80 روپے یا اس بھی کم ہو جائے گی،بڑے حکومتی ذمہ دار نے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے

چینی کی قیمتیں آئندہ ماہ سے کم ہو جائیں گی اور80 روپے یا اس سے کم قیمت پر چینی فروخت کی جائے گی جس کی مانیٹرنگ حکومت کرے گی۔انہوں نے کہا کہ رواں سیزن کے دوران گنے کی بھرپور پیدوار ہو گی ،ملک میں اس وقت بھی چینی کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ سے کم ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو چینی کی قیمتوں کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کے چینی کی قیمتیں آئندہ ماہ سے کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔۔۔۔۔۔ امریکہ سے ماضی جیسے تعلقات کی امید لگانا حقیقت پسندی نہیں،اب شاید ہمارے امریکہ سے تعلقات ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھے،امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید کا انکشاف واشنگٹن متعین پاکستانی سفیر اسد مجید نے کہا ہے کہ امریکہ سے ماضی جیسے تعلقات کی امید لگانا حقیقت پسندی نہیں، اب شاید ہمارے امریکہ سے تعلقات ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھے۔ ایک میڈیا انٹرویو میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ امریکہ اور چین سے تعلقات جس حد تک متوازی چلاسکیں ان کو چلائیں۔پاکستانی نیوز

چینل کے مطابق امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا ہے کہ اب شاید ہمارے امریکہ سے تعلقات ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھے۔پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ سے ماضی جیسے تعلقات کی امید لگانا حقیقت پسندی نہیں۔انہوں نے کہا کہ چین سے ہمارے دیرینہ، گہرے اور مضبوط تعلقات ہیں جبکہ امریکا ہمارا اہم پارٹنر ہے۔پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ امریکہ اور چین سے تعلقات جس حد تک متوازی چلاسکیں ان کو چلائیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرکاری ملازمین بھنگڑے ڈالیں، آخر کار اللہ نے سن لی، وہ اعلان ہوگیا جس کا برسوں سے انتظار تھا

بیماری والی بات اپنی جگہ مگر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ایک ہی غم کھا گیا ۔۔۔۔۔