in

چھٹیاں ہی چھٹیاں آ گئیں۔۔ملازمین کی موجیں ایک ساتھ 8 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

چھٹیاں ہی چھٹیاں آ گئیں۔۔ملازمین کی موجیں ایک ساتھ 8

چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاموجیں لگ گئیں لمبی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق  سب سے بڑے تجارتی میلے ایکسپو 2020 کا آغاز یکم اکتوبر سے ہوچکا ہے جو 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گی۔ ایکسپو 2020 میں شرکت کرنے کےلیے نائب وزیر اعظم اور وزیر

برائے صدارتی امور شیخ منصور نے اپنی وزارت کے ملازمین کو 8 روز کی چھٹی دی ہے جو وہ یکم اکتوبر سے 31 مارچ تک کبھی بھی لے سکتے ہیں۔ شیخ منصور بن زاید النہیان کی جانب سے اس چھٹی کا اعلان دبئی ایکسپو 2020 میں شرکت کےلیے کیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے ملازمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام افراد رضاکارانہ طور پر کام کرنے کی سوچ کو مضبوط کریں اور ہمدردی و سماجی ہم آہنگی اور یکجہتی کو فروغ دینے میں اپنا حصّہ بھی شامل کریں۔ خیال رہے دنیا کے سب سے بڑے تجارتی میلے دبئی ایکسپو دو ہزار بیس کا شاندار افتتاح ہوگیا، عالمی نمائش میں ایک سو بانوے سے زائد ممالک شریک ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیرونی ممالک کے دوروں نے اسے کتنا خراب کیا ؟ اسکا ایک بیٹا بھی تھا وہ اب کہاں ہے ؟

عمران خان کےانتہائی اہم دوست کو گرفتار کر لیا گیا