in

چوری اور گم ہونے والے موبائل فون اب کیسے 42 گھنٹے میں بند ہوں گے۔۔پی ٹی اے نےملک میں نیا نظام نافذ کر دیا

چوری اور گم ہونے والے موبائل فون اب کیسے 42 گھنٹے میں بند ہوں گے۔۔پی ٹی اے نےملک میں نیا نظام نافذ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اب کوئی موبائل فون گم یا چوری ہو جائے تو کیا کرنا ہو گا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے چوری اور گمشدہ فون بلاک کرنے کے لئے نیا نظام نافذ کر دیا ہے، چوری شدہ موبائل صارف کی شکایت کے بعد 24 گھنٹے میں فون بلاک کیا جائے گا۔

تفصیلات کےمطابق پی ٹی اے کی جانب سے چوری اور گمشدہ فون بلاک کرنے کے لئے نیا نظام نافذ کر دیا گیا ہے ۔موبائل بلاک کرنے کیلئے نئے خود کار نظام ایل ایس ڈی ایس کا آغاز کیا گیا ہے جس کے ذریعے صارفین موبائل کا ممکنہ غلط استعمال روکنے کیلئے درخواست دے سکتے ہیں

۔پی ٹی اے نے کہا کہ ایل ایس ڈی ایس خود کار نظام ہے جو پی ٹی اے سسٹم کیساتھ مربوط ہے، چوری شدہ موبائل کی شکایت کے بعد 24 گھنٹے میں بلاک کیا جائے گا۔

پی ٹی اے کے مطابق صارفین پی ڈی اےکی ویب سائٹ پر بھی بلاکنگ کیلئے درخواست دے سکتے ہیں، بلاکنگ درخواست کے کامیاب اندراج کے بعد حوالہ نمبر فراہم کیا جائے گا اور گمشدہ فون ملنے پر صارفین موبائل ان بلاک بھی کرا سکیں گے۔

دوسری جانب تحریک انصاف کی اہم رہنما نے بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔عرصے سے خفیہ رکھی گئی شادی بچے کی پیدائش ہونے پر ساری حقیقت سامنے آ گئی تحریک انصاف کی رکن اسمبلی دعابھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کرد ی

۔ان کی شادی رکن سند ھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈ یا پر اپنے بیٹے کی تصا ویر شیئر کیں اور بتا یا کہ بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے ۔دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آخری مراحل میں داخل ہوگئی

400آٹھ سو نہ 1200چینی کی بوری کتنی سستی ہوگئی ،عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی