in

پی ایس ایل کی تاریخ میں دوسری بار میچ میں 20 وکٹیں گریں

پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں دوسری بار ایک میچ میں 20 وکٹیں گریں۔پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں دوسری

بار کسی میچ میں دونوں ٹیمیں آل آئوٹ ہوگئیں۔ پشاور زلمی نے 19.3اوورز میں 207رنز بنائے، قلندرز نے 19.4اوورز

میں172رنز اسکور کیے۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا

فیصلہ کیا اور 207رنز کا ہدف دیا تاہم سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 172 رنز پر آل آٹ

کرکے 35 رنز سے شکست دی۔واضح رہے کہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 8 کے پلے آف مرحلے سے آئوٹ ہوگئی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سب سے کامیاب کپتان، شاہین آفریدی نے بطور کپتان پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی

ہمارے اس کھلاڑی کیوجہ سے ۔۔۔ حیدر علی نے شکست ک ذمہ دار کس کو قرار دے دیا ؟