in

پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے،اوگرا نے سمری پر کام شروع کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے،اوگرا نے سمری پر کام شروع کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا

امکان ہے اور پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس کی شرح کو کم کرکے بھی عوام کو ریلیف دیا جاسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے تک کمی کا امکان ہے۔اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کے تعین کے لیے

سمری 13 اگست کو وزارت خزانہ کو ارسال کی جائے گی جس پر وزیراعظم کی منظوری کے بعد 15 اگست کو نئی قیمتوں کا اعلان ہوگا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کم عمر لڑکی سے شادی کا ایسا فائدہ جو آپکو حیرانی میں مبتلا کر دے گا

اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو وائرل