in

پاکستان میں بھی اومی کرون کے ہزاروں کیسز کا خدشہ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگنے کا امکان

پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی

قیمت میں 21 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا 1796 ڈالر کا ہوگیا ہے۔عالمی مارکیٹ کے برعکس پاکستان میں سونے

کی قیمت میں معمولی کمی آئی ہے۔ یہاں فی تولہ سونا 200 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 26 ہزار

روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 171 روپے کی کمی سے ایک لاکھ آٹھ ہزار 25 روپے ہوگئی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نئے سال کے آغاز سے پہلے سرکاری افسر و ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

صبح صبح افسوسناک خبر ، پی ٹی آئی رہنما کو گ ول ی اں مار دی گئیں، موقع پر جاں بحق