پاکستان سے ہار زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوئی بھارتی ٹیم کیساتھ کیا تاریخی کارروائی ڈال دی گئی ؟ بڑا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کپ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی
کر دی گئی ؟ جانیں ۔۔۔ پاکستان اور بھارت کے میچ کا تبا ہ کن نتیجہ تو سب کو معلوم ہے کہ کیسے پاکستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوائے۔
اور بھارتی ٹیم کو بنا موقع دئیے انہیں اپنی تب اہ کن بائولنگ اور بیٹنگ سے گھر بھیج دیا جس کے بعد بھارتی عوام کی جانب سے بھارتی ٹیم کے معروف کھلاڑی محمد شامی کو غد ار قرار دیدیا ۔ انہوں نے کہا کہ کیونکہ محمد شامی مسلمان ہیں اس
لیے ان کا جھکا ؤ پاکستان کی جانب ہے اس لیے انہوں نے پاکستان بھارت ٹاکرے میں اپنی بد ترین پرفارمنس دی ۔ دوسری جانب بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستان کیساتھ میچ میں بد ترین پرفارمنس دکھانے پر بھارتی اینکر برکھا دت اور بھارتی عوام کی جانب سے بھارتی ٹیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ بھارتی عوام ویرات کوہلی اور بقیہ 10 کھلاڑیوں کو گا لیو ں سے اور طرح طرح کے برے القابات سے نواز رہی ہے ۔ دوسری جانب رپورٹ کے مطابق سنجے دت پھیپھڑوں
کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ بھارتی اداکار سنجے دت میں کینسر کے مرض کی تشخیص، مایہ ناز اداکار اسٹیج تھری پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں، علاج کیلئے امریکا جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے مایہ ناز اداکار سنجے دت خطرناک مرض کا شکار ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سنجے دت میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔اداکار کو کچھ روز قبل طبیعت خراب ہونےپر ممبئی کے لیلیٰ وتی ہسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ کیے گئے۔اداکار کو مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت تھی، جس پر ان کا کرونا ٹیسٹ بھی کیا گیا۔