in

پاکستانی طلبا و طالبات والدین اور اساتذہ تیار ہوجائیں۔۔۔ 11 اکتوبر سے کیا ہونے جا رہا ہے؟ حکومت کا ہنگامی اعلان

پاکستانی طلبا و طالبات والدین اور اساتذہ تیار ہوجائیں۔۔۔ 11 اکتوبر سے کیا ہونے جا رہا ہے؟ حکومت کا ہنگامی اعلان

۔ حکومت نے تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور

نینشل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلاؤ کم ہو گیا ہے۔

ٹویٹر پر انہوں نے مزید لکھا کہ 50فیصد حاضری کی شرط ختم کر دی گئی، ​​​​​​​کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے باعث این سی او سی نے تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 11 اکتوبر سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھول جائیں گے۔ گزشتہ ماہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں 16 ستمبر سے تمام

تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ شفقت محمود نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا تھا کہ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ 16 ستمبر سے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے۔اس سے قبل ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے تعلیمی ادارے این سی او سی کی سفارش پر دو ہفتے سے بند تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ثانیہ مرزاکی ایسی تصویرمنظرعام پر. جسے دیکھ کرآپ کی بھی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی! نوٹیفکیشن جاری