in

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، شہباز گل سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کو راولپنڈی کے ضلعی

ہسپتال شفٹ کرنے کی سفارش کردی گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل

کو جیل میں سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد جیل ہسپتال کے ڈاکٹر نے انہیں ڈی ایچ کیو

راولپنڈی منتقل کرنے کی سفارش کردی۔ شہبازگل کو ایمرجنسی کی صورت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کرنے اور اسپتال میں پولیس گارڈ بھی لگانے کی

ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس شہبازگل کو لینے اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے جب کہ پمز ہسپتال کی میڈیکل ٹیم بھی جیل کے باہر موجود

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راحت فتح علی خان کی متنازع ویڈیووائرل۔۔۔ مداح بھی دیکھ کر پریشان ہو گئے

’’شہبازگل پرتشدد ایسی جگہ پر ہوا ہے جو میں نہ بتا سکتا ہوں نہ دکھا سکتا ہوں‘‘حامد میر کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا