in

وزیر کھیل کا عہدہ، وہاب ریاض نے سیاست میں قدم رکھنے پر پہلی مرتبہ خاموشی توڑ دی

پشاور زلمی کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ افتخار احمد بھرپور فارم میں

ہیں، 6چھکے مارنا آسان نہیں ہے۔پنجاب کی نگراں حکومت میں بطور وزیر شامل ہونے والے

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے سیاست میں قدم رکھنے پر پہلی مرتبہ خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ

انہیں سیاست میں آنے کا موقع ملا ہے وہ کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کے لیے کچھ کرنے کا

سوچ کر آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اولمپکس اور دیگر گیمز کے لیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، ہاکی، اسکواش اور بیڈمنٹن جیسے کھیلوں پر توجہ دینی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی لیجنڈ کھلاڑی اب افغانستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کریں گے

فاسٹ بولر محمد عامر اور بابر اعظم کے تنازع پر شاہد آفریدی کا انکشاف