in

وزن کم کرنے والی روٹی کی آسان ترکیب جانئیے

وزن کم کرنے والی روٹی کی آسان ترکیب جانئیے

اکثر و بیشتر لوگ جو کا دلیہ صبح ناشتے میں کھا رہے

ہوتے ہیں لیکن روزانہ ایک ہی چیز انسان کھا کھا کر تنگ آجاتا ہے۔ روٹی ہم روزانہ ہی کھاتے ہیں تو کیوں نا ایسی روٹی کھائی جائے جو وزن بھی کم کرےاور جسم کو تقویت بھی بخشے۔ایک کپ جو لیں اور اسے گرائینڈر میں پیس لیں۔اس کے بعد اسے باریک چھنی سے چھان کر الگ رکھ دیں۔دوسری جانب ایک پتیلی

میں ایک کپ پانی لیں اس میں 1 کھانے کا چمچ تیل ڈالیں اور حسبِ ضرورت نمک شامل کرنے کے بعد ابال آنے تک پکا لیںگرم پانی میں پِسا ہوا جو کا آٹا شامل کریں اور آمیزے کو اچھی طرح مِلا لیں۔اب اس آٹے کی روٹی بنا لیں اور کھانے میں پیش کریں۔ایک کپ جو سے تقریباً 9 سے 10 روٹیاں بن جائیں گی۔اس روٹی کو آپ روز کھا سکتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسان کو زندگی میں دُکھ کیوں ملتا ہے؟

حضرت علی ؓ نے فر ما یا روزانہ نمازِ عصر کے بعد دس بار سلام قولا من رب رحیم پڑھنے پر معجزات دیکھیں۔