in

وادی گلوان میں بھارتی فوجیوں کی پٹائی، چین نے ویڈیو جاری کردی

وادی گلوان میں بھارتی فوجیوں کی پٹائی، چین نے ویڈیو جاری کردی

یجنگ : چین اور بھارت کے درمیان گزشتہ برس لداخ کی گلوان وادی میں ہونے والی جھڑپ کے بعد کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متعدد بھارتی فوجی انتہائی زخمی حالت میں ہیں اور ان کے جسم کے مختلف حصوں پر پٹیاں بندھی ہوئی ہیں۔ ان فوجیوں سے چلا بھی نہیں جا رہا جس کے باعث انہیں پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے یا چینی فوج) کے جوان سہارا دے کر لے جا رہے ہیں۔ یہ وہ فوجی ہیں جنہیں گلوان وادی میں گزشتہ برس جھڑپ کے دوران چین نے گرفتار کیا تھا۔ گزشتہ برس 15 جون کو چینی اور بھارتی فوج میں سرحد پر جھڑپ ہوئی تھی جس 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد میں پھر تبدیلی ۔۔ سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ۔ خوشی کی خبر۔۔

نورمقدم کیس میں تہلکہ خیز موڑ آگیا، ق ت ل سے قبل تین دن نور کیساتھ کیا کیا جاتا رہا؟