in

مہنگائی ہوئی تو حکومت نے تنخواہیں بھی بڑھادیں۔۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافہ۔۔ موجیں لگ گئیں ملازمین کی

چوہدری فواد حسین نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات ہیں پرائیویٹ سیکٹر اپنے ورکرز کی تنخواہوں میں اضافہ کرے

آمدنی اورروزگار میں اضافہ مہنگائی کا توڑ ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نےکہا ہے کہ تیل کی قیمت میں اضافے کو

لیکر ایسے پروپیگنڈا ہو رہاہے جیسے ہم کوئی دنیا سے کسی علیحدہ سیارے پر ہیں۔۔ اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اگر دنیا میں تیل، گیس اوپر جائیگا پاکستان میںبھی اوپر

جائیگا۔ سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا آج قیمتیں اوپر ہیں کل کم ہو جائینگی تو یہاں بھی کم ہو جائیں گی۔ایک قوم کی طرح مل کرمشکلات کا سامنا کریں گے۔ وفاقی وزیر نے کہا

کہ معاشی مشکلات عارضی ہیں انڈسٹری ، زراعت اور تعمیرات کے شعبے تاریخی منافع کما رہے ہیں ۔ چوہدری فواد حسین نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات ہیں پرائیویٹ سیکٹر اپنے ورکرز کی تنخواہوں میں اضافہ کرے آمدنی اور روزگار میں اضافہ مہنگائی کا توڑ ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

”، الزام کیا ہے اور اصل کہانی کیا ہے ؟“

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد میں پھر تبدیلی ۔۔ سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ۔ خوشی کی خبر۔۔