in

موٹروے زیا د تی کیس، سیالکوٹ موٹروے بارے ایسا انکشاف کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کچھ عرصہ قبل لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ایک خاتون کے ساتھ بر بر یت کا واقعہ پیش آیا تھا

جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس خاتون کی گاڑی پٹرول ختم ہونے پر رک گئی تھی۔

اب پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں اس حوالے سے چشم کشا انکشاف کیا گیا ہے۔

کہ اس موٹروے پر کوئی پٹرول پمپ ہی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی ریسٹ ایریا بنایا گیا ہے جہاں مسافر رک کر پیشاب وغیرہ کی حاجت رفع کر سکیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کمیٹی کے اجلاس میں سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ”لاہور سیالکوٹ موٹروے پر کوئی پٹرول پمپ اور ریسٹ ایریا ہی نہیں بنایا گیا۔ یہ وہی شاہراہ ہے جس پر خاتون کے ساتھ اجتماعی ز یا د تی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ مسافروں کو

اس موٹروے پر سفر کے دوران اگر پیشاب کی حاجت ہو تو کھلے میں رفع حاجت کے سوا ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ہوتا اور اگر گاڑی سے پٹرول ختم ہو جائے تو پٹرول بھروانے کی سہولت بھی میسر نہیں ہے۔“ دوسری جانب نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں غیر معیاری وکٹوں پر بورڈ سربراہ رمیز راجا سخت برہم ہیں اور انہوں نے ذمہ داروں کی سخت باز پرس بھی کی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل ٹی 20 کپ کے

راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچز کے دوران غیر معیاری پچز پر پی سی بی کے چیئرمین رمیز حسن راجا خاصہ برہم ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے ذمہ داروں کی سخت بازپرس بھی کی ہے، جس کے بعد 6 اکتوبر سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے کوالٹی بیٹنگ  پچز تیار کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت کیسا انسان تھا

ایک عورت کا قصہ