in

ملک بھر میں جاری مظاہرے۔۔۔ہائیکورٹ نے حکومت کو جھٹکا دے دیا۔۔بڑا فیصلہ جاری کر دیا گیا

ملک بھر میں جاری مظاہرے۔۔۔ہائیکورٹ نے حکومت کو جھٹکا دے دیا۔۔بڑا فیصلہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ پولیس اور مظاہرین کے مابین جو کچھ بھی ہورہا ہے وہ

تکلیف دہ ہے، قانون شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی بالکل اجازت نہیں دیتا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں کالعدم جماعت کے مارچ کے شرکا پر پولیس

ت ش د د کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ شہدا فاؤنڈیشن کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔درخواست گزار کے وکیل ایڈوکیٹ طارق اسد نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ شرکا پر پولیس ت ش د د کو غیرقانونی غیرآئینی قرار دیا جائے۔ شرکا پر ت ش د د کے ذمہ داران کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ آپ درست کہہ رہے ہیں کہ قانون شہریوںکے خلاف طاقت کے استعمال کی بالکل اجازت نہیں دیتا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان اب سے کچھ گھنٹے بعد کیا کرنیوالے ہیں؟ پوری قوم انتظار میں لگ گئی۔۔بڑا اعلان کر دیا گیا

موت سے کتنی دیر پہلے ملک الموت نظر آتا ہے ،فرشتہ روح کیسے نکالتا ہے؟