in

مسافروں سے بھرا طیارہ گر تب اہ ۔۔۔ امدادی ٹیمیں روانہ ہو گئیں

مسافروں سے بھرا طیارہ گر تب اہ ۔۔۔ امدادی ٹیمیں روانہ ہو گئیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسافر طیارہ گرکرتب اہ ہوگیا ،تاہم معجزانہ طور پر

تمام مسافر محفوظ رہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تب اہ ہوا، طیارے میں 19 مسافروں سمیت 21 افراد

سوار تھے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے ایک شخص کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا ہے۔طیارے کو گرتے ہی آ، گ لگ گئی تھی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیکساس کے علاقے ہیوسٹن ائیرپورٹ کے قریب چھوٹا طیارہ گرنے کا

واقعہ پیش آیا، حادثے کے بعد جہاز کو آ، گ لگ گئی تھی۔معجزانہ طور پر طیارہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، طیارے کے عملے کے تین ارکان سمیت 21 افراد باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔سول ایوی ایشن حکام کے مطابق ایم ڈی 87 طیارے میں اڑان بھرنے میں بعد آ، گ لگ گئی تھی، جس نے فوری طور پر کیٹی کے قریب ایئرپورٹ کے کچے علاقے میں

لینڈنگ کی۔طیارے میں 18 مسافر بھی سوار تھے، جنہیں بروقت ریسکیو کرلیا گیا، خوش قسمتی سے کسی بھی مسافر کو خراش تک نہیں آئی۔ ایوی ایشن حکام نے طیارہ حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا اور ٹیم کو تین روز کے اندر ابتدائی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔رپورٹ کے مطابق نجی کمپنی کی زیرملکیت طیارے کو 2015 میں اڑان کی اجازت ملی تھی، جس میں 172 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جبکہ یہ دو انجنوں پر مشتمل ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکی کرنسی بے قابوہو گئی ، ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، مہنگائی کی خوفناک لہر آنے کا خدشہ

لہسن اور شہد ملا کر کھائیں،ڈاکٹروں کی بڑی بڑی فیسوں سے نجات مل جائے گی