in

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )مدینہ مورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیںمار مار کر رونے لگے ۔۔۔وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر

مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ مدینہ منورہ ائیرپورٹ پہنچنے پر ڈپٹی گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔اس موقع پر چیئر مین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر اشرفی اور پاکستان کے سفیر بلال اکبر بھی

موجود تھے۔ عمران خان نے اس بار بھی مدینہ منورہ کی سرزمین پر جوتے اتار کر قدم رکھے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری تصاویر میں دیکھا

جاسکتا ہے کہ مدینہ ائیرپورٹ پر استقبال کے لیے موجود وفد اور گورنر نے جوتے پہن رکھے ہیں تاہم وزیراعظم عمران خان نے جوتے نہیں پہنے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عہدہ چھوڑو اور گھر جاؤ، حکومت نے طاقتور ترین شخصیت سے استعفیٰ مانگ لیا

حسن نثار کا حکمرانوں اور عوام کو دنگ کر ڈالنے والا مشورہ