in

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی بر ف باری کا امکان ہے۔محکمہ

موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، گلگت بلتستان ، چترال اور

دیر میں ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کی توقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد

اور خشک رہا۔ اس دوران ملک میں کم سیکم درجہ حرارت کالام ، لہہ منفی 10، گوپس منفی 06، مالم

جبہ، بگروٹ منفی 04،استور منفی 03، دیر اور ہنزہ منفی 02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محمد آصف نے لاہور قلندرز سے ملتان سلطانز کو شکست کی وجہ بتا دی

ترکیہ زلزلہ،8دن بعد ملبے سے نکلی ماں کوزندہ دیکھ کر نوجوان جذبات پر قابو نہ رکھ سکا