کسی کی محبت میں جان دینا اور کچے گھڑے پر دریا پار کرنے کے قصے تو سب نے سنے ہوں گے
لیکن ایک ایسا عاشق بھی ہے جس نے محبوب سے ملنے کیلئے اس کے گھر تک زیر زمین سرنگ کھود ڈالی. واقعہ ہے
میکسیکو کا جہاں تعمیراتی کام کے ایک ماہر شخص نے شادی شدہ عورت کی محبت میں سرنگ کھودی تاکہ
ملاقات میں آسانی ہو تعلق بھی خفیہ رہے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق البریٹو نامی شخص اور اس کی محبوبہ زیرزمین سرنگ سے ایک دوسرے کے گھر جاتے تھے. سرنگ کے ذریعے ملاقاتوں کا سلسلہ ناجانے کب سے جاری تھا اور دونوں گھروں کے درمیان فاصلے کے متعلق بھی کوئی مصدقہ معلومات نہیں ہیں دونوں اپنے تعلق کو خفیہ رکھنے میں کامیاب تھے کہ
ایک دن خاتون کا شوہر جو کسی سیکورٹی کمپنی میں کام کرتا تھا مقررہ وقت سے پہلے گھر آگیا. شوہر نے دونوں کو دیکھ اور البریٹونامی شخص کو صوفے کے پیچھے باہر نکالا شوہر نے پھر صوفے کے ایک ایک سوراخ دیکھا جو کہ اس کے گھر سے زمین میں جا رہا تھا خاتون کا شوہر زمین میں اتر گیا اور اس نے دریافت کیا کہ سرنگ البریٹو کے گھر پہنچ کر ختم ہوگئی.
اس شخص نے دیکھا کہ البرٹو کے گھر اس کی بیوی سو رہی تھی البریٹو نے درخواست کی کہ وہ اس کے گھر سے چلا جائے کیوں کہ وہ اپنی بیوی سے معاملہ چھپانے کی کوشش کر رہا تھا جارج نے ایک نہ مانی اور شور مچادیا ہے جس سے دونوں کے درمیان لڑائی بھی ہوئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر بیچ بچاﺅ کرایا مزید تفتیش کیلئے فریقین کو پولیس اسٹیشن منتقل
کر دیا. اس سے قبل میکسیکو کے ایک اور شخص کو اس سرنگ سے بچایا جانا تھا جو اس نے اپنے پرانے ساتھی پر نگاہ رکھنے کے لئے بنائی تھی50 سالہ عمر 14 سال سے رشتہ رہا تھا اور اسے واضح طور پر مشکل سے دوچار ہونا پڑا تھااسے شمال مغربی میکسیکن کی ریاست سونورا میں واقع اوریئنٹے ، پورٹو پیناسکو میں واقع اپنے گھر کے باہر عارضی ٹنل سے بچایا گیا تھا جسے اس نے بنایا تھا تاکہ وہ اس پر نگاہ رکھے.