قرآن مجید کی وہ مبارک سورۃ جس کا وظیفہ کرنے والوں کے دن بدل گئے ، پریشانیاں ہمیشہ کےلئے ختم
سورۃ النصر کا ایک ایسا خاص عمل جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ اللہ رب العزت س جو دعا مانگیں گے اللہ
رب العزت آپ کی ہر دعا کو قبول فرمائیں گے آپ کو کامیابیاں ہی کامیابیاں عطافرمائیں گے لیکن سورہ نصر کا یہ
خاص عمل جاننے سے قبل آپ سے درخواست ہے کہ درود پاک پڑھ لیجئے اور پاک صاف ہوجائیے۔زندگی میں
ہر قسم کی کامیابی حاصل کرنے کے لئے ہر قسم کی پریشانیوں سے نجات کے لئے ہر قسم کی مشکلات کے۔حل کے لئے سورۃ النصر کا وظیفہ بہت ہیمجرب ہ سورہ نصر کا وظیفہ کرنے والوں کو زندگی کی سب سے بڑی کامیابی کیسے مل جاتی ہے ؟
سورہ نصر کی پہلی آیت اذا جاء نصراللہ کے لفظ نصر کو اس سورت کا نام قرار دیا گیا ہےاس سورت سورۃ النصر کو پڑھنے س آپ کے لئے ہر میدان میں کامیابی کے دروازے کھلیں گے اور لکھا ہے کہ اس سورت کو ہر روز سات مرتبہ پڑھنے سے انشاء اللہ
ہر بلا سے ہر مصیبت س محفوظ رہے گا اور فتح اور مدد میسر ہوگی اور اگر کوئی اس سورت کو روزانہ پڑھے تو دشمن پر فتح یابی حاصل کرے گا اور اگر کوئی اس سورت کو رنگ پر کنندہ کر کے جال میں لگا دےتو اس جال میں مچھلیاں بھی خوب آئیں
گےسورۃ النصر کے مزید خواص اور فضائل احادیث میں وار د ہوئے ہیں ۔ تقریبا ہر مسلمان کو یہ سورت زبانی یاد بھی ہوگی۔۔ ترجمہ ہے جب خدا کی مدد اور کامیابی آن پہنچی اور آپ دیکھیں گے کہ لوگ گروہ در گروہ خدا کے دین میں داخل ہورہے ہیں پس تم اپنے پروردگار ک تسبیح اور حمد و ثنا بیان کراور اس سے استغفار کرو کہ وہ بڑا ہ


