عوام کے لئے خوشخبری!! حکومت نے بڑا ریلیف دے دیا، آپ جان کر خوش ہو جائیں گے
نیپرا کی جانب سے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق بجلی مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہ۔
بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق یکم فروری 2023 سے ہوگا ،
کمی س صارفین کو 22 ارب 48 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کا ریلیف 3 ماہ کیلئے ملے گا ،
اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا


