in

عمران خان کی چھٹی۔۔۔ اگلا وزیراعظم کون ہوگا۔۔اسد عمر پرویز خٹک یا شاہ محمود قریشی۔۔ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

عمران خان کی چھٹی۔۔۔ اگلا وزیراعظم کون ہوگا۔۔اسد عمر پرویز خٹک یا شاہ محمود قریشی۔۔ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جلد جانے والے ہیں تحریک انصاف کی حکومت رہی تو وزیراعظم

اسد عمر یا پرویز خٹک ہوں گے۔۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہیں ن لیگی رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے

دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو جانا ہوگا لگتا نہیں کہ وہ پانچ سال پورے کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے مدت پوری کی تو وزیراعظم اسد عمر یا پرویز خٹک میں سے کوئی آئےگا ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ الیکشن کے بعد حکومت میں آئے گی ۔۔ عوام نے مینڈیٹ دیا تو کچھ مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا جن اب جلد قابو میں آنےوالانہیں ہے ۔ مہنگائی کنٹرول کرنے میں مزید دو سال یااس سے بھی زیادہ عرصہ لگ سکتاہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹھیک ایک سال بعد کیا ہونیوالا ہے ؟ نصرت جاوید نے موجودہ مہنگائی کی لہر کے پیچھے چھپی کہانی بے نقاب کردی

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی