in

شاہ رخ خان بیٹے سے جیل میں ملاقات کیلئے گئے تو آریان خان نے باپ کے گلے لگ کر کیا کام کرڈالا کہ باپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ، بڑی خبر

شاہ رخ خان بیٹے سے جیل میں ملاقات کیلئے گئے تو آریان خان نے باپ کے گلے لگ کر کیا کام کرڈالا کہ باپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ، بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گرفتاری کے 18 روز بعد آریان خان کی اپنے خاندان کے کسی شخص سے جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔ آج صبح نامور بالی وڈ سٹارشاہ رخ خان اپنے بیٹے سے جیل میں ملنے کیلئے پہنچے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی آمد کے باعث جیل کے اردگرد کے علاقے میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔

بالی ووڈ کنگ کی اپنے بیٹے سے جیل حکام کی موجودگی میں ملاقات کرائی گئی۔ دونوں کے درمیان جنگلہ اور شیشہ لگا ہوا تھا۔ باپ بیٹے کی گفتگو انٹر کام پر ہوئی جو کہ 18 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان جیسے ہی جیل میں داخل ہوئے تو اپنے بیٹے کو دیکھ کر جذباتی ہو گئے۔ باپ کو دیکھ کر آریان خان بھی رو دئیے، باپ بیٹا زار و قطار روتے رہے۔ آریان خان نے اپنے والد سے معافی مانگی جس پر شاہ رخ خان نے کہا کہ مجھے تم پر پورا بھروسہ ہے۔ دوسری جانب شادی کو کئی سال ہو گئے ، 2 بچے بھی ہو گئے مگر اب کرینہ کپور اور بیوی کو طلاق دینے والے عامر خان کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟ سیف علی خان حیران پریشان ۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور عامر خان ایک بار پھر اکٹھے سکرین پر دکھائی دیں گے اور اس بارے میں 41 سالہ اداکارہ کرینہ کپور خان کاکہناتھاکہ فلم تھری ایڈیٹس اور تلاش کے بعد ایک بار پھر عامر خان کیساتھ کام کرنے پر خوشی ہے ، یہ بہت خاص ہوگی اور عامر خان نے اس نئی فلم ” لال سنگھ چڈھا” کے لیے بڑی محنت کی ۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کرینہ کپور نے عامر خان کیساتھ فلم کی تفصیلات شیئرکیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک میں بڑے پیمانے پر فس، اد، ات شروع۔۔۔ 210 افراد ہلاک۔۔ہر طرف ل، اش، یں،کہرام مچ گیا

اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کیوں ہے؟