in

شام میں زلزلہ، ملبے تلے دبی خاتون بیٹے کو جنم دینے کے بعد دم توڑ گئی

شام میں زلزلے کے بعدایک خاتون نے عمارت کے ملبے میں بچے کو جنم دیا اور دم توڑ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے

مطابق خاتون نے شام میں زلزلے کے بعد بچے کو جنم دیا جسے معجزاتی طور پر بچے کو بچالیا گیا تاہم خاتون انتقال

کرگئیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریسکیو اہلکار ملبے سے نومولود بچے کو ریسکیو کر رہے ہیں ۔خیال رہے کہ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوئیں جس کے باعث مجموعی طور پر ترکیہ اور شام میں زلزلے سے

ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 300 سے بڑھ گئی ہیں ہوگئی زلزلے کے بعد سے اب تک 120 سے زائد آفٹر شاکس آچکے ہیں اور 9733 افراد زخمی ہی جبکہ 3471 عمارتیں تباہ ہوگئیں۔۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نےبتا دیا

وسیم اکرم سوئنگ کے سلطان ہیں ، مگر اس پاکستانی جیسا سوئنگ باؤلر نہی دیکھا۔۔ وی وی ایس لکشمن