شادی کو کئی سال ہو گئے ، 2 بچے بھی ہو گئے مگر اب کرینہ کپور اور بیوی کو طلاق دینے والے
عامر خان کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟ سیف علی خان حیران پریشان ۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور عامر خان ایک بار پھر
اکٹھے سکرین پر دکھائی دیں گے اور اس بارے میں 41 سالہ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا تھا کہ فلم تھری ایڈیٹس اور تلاش کے بعد
ایک بار پھر عامر خان کیساتھ کام کرنے پر خوشی ہے ، یہ بہت خاص ہوگی اور عامر خان نے اس نئی فلم ” لال سنگھ چڈھا” کے لیے بڑی محنت کی ۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کرینہ کپور نے عامر خان کیساتھ
فلم کی تفصیلات شیئرکیں اور بتایا کہ فلم کا سکرپٹ بہت عمدہ ہے اور مجھے امید ہے کہ سکرین پر بھی ہرکسی کو پسندآئے گا۔ کورونا کے دوران فلم کی شوٹنگ کا تجربہ شیئرکرتے ہوئے کرینہ کپور کاکہناتھاکہ وبا کے دوران ہی فلم کے کئی حصے دہلی میں مکمل کیے ، یہ پہلا موقع تھا جب کورونا کے دوران ہی میں سیٹ پر گئی اور تمام حفاظتی تدابیر اپنائیں، اس سے مجھے اعتماد بھی ملا کہ میں جب ہم چند لوگ بھی فلم شوٹ کررہے ہوں تو میں اچھا کرسکتی ہوں، کم لوگوں کیساتھ کام کرنا بہتر ہے کیونکہ اپنے پر زیادہ توجہ دی جاسکتی ہے۔ اداکارہ کاکہناتھاکہ ” یہ اس سے بہتر ہے کہ جب 200 لوگ آپ کے اردگرد ہوں اور ان کی اس وقت ضرورت بھی نہ ہو”۔ رپورٹس کے مطابق لال سنگھ چڈھا کی 2022 ء میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ریلیز متوقع ہے ۔