in

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی رد و بدل نہیں ہوا۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔10 گرامسونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 115 روپے برقرار ہے

جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر کم ہوا ہے۔عالمی صرافہ میں فی اونس سونے کی قیمت 1745 ڈالر ہوگئی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میٹرو میں لڑکی نے لڑکے کی سرعام پٹائی کر دی!! وجہ چھیڑ چھاڑ نہیں بلکہ کیا نکلی؟

اگر آپ خالی پیٹ انار کے جو س میں شہد ڈال کر پئیں تو آپ کے جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے