in

سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں ، سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع

سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں ، سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع

سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں ، سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع ۔۔۔پیپلزپارٹی کے

دیرینہ رہنما ممتاز علی بھٹو 94 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے ۔اطلاعات کے مطابق شہید ذوالفقار علی بھٹو کے

دیرینہ ساتھی اور کزن ممتاز علی بھٹو کو علالت کے باعث ہسپتال داخل کرایا گیا تھا اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے تاہم گزشتہ دنوں ممتاز علی بھٹو انتقال کر گئے ، ان کی عمر 94برس تھی ۔خاندانی ذرائع کے مطابق ان کے تدفین لاڑکانہ میں ہی کی گئی ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کلو ہی فروخت ہونے والے دنیا کے سب سے زیادہ مہنگے ترین آم، اور باغ کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی گارڈز اور کتے تعینات‎

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں مزید بارش کا امکان