in

سرکاری ملازمین تیار ہو جائیں ۔۔۔!!! حکومت کی جانب سے ہر ملازم کی تنخواہ سے کٹوتی ہو گی۔۔۔۔کتنی ہو گی ؟ جانیں تفصیل

وفاقی سرکاری ملازمین کی 2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کا فیصلہ، رقم وزیر اعظم سیلاب ریلیف فنڈ 2022 میںجمع کرائی

جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی 2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کی سمری کی کابینہ سے

منظوری لینے کی اجازت دے دی جو کہ سرکولیشن کے ذریعے منظوری کیلئے سمری کابینہ ارکان کو بھیج دی گئی۔سمری کے

مطابق وزارتوں،ڈویژنز،حکومتی ماتحت اداروں کے سرکاری ملازمین سے کٹوتی کی جائے گی،سول آرمڈ فورسز، سویلین ملازمین سے تنخواہ کی کٹوتی کی جائے گی،

کنٹریکٹ،ایم پی اور ایس پی پی ایس سکیلز کے ملازمین سے کٹوتی کی جائے گی۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ بینکوں،مالیاتی اداروں،ریگولیٹری

اداروں سے بھی رجوع کیا جائے گا،ٹیلی کام کمپنیوں،انشورنس کمپنیوں اوردیگر اداروں سے بھی رجوع کیا جائے
گا، مناسب سمجھا گیا تو ملازمین سے کٹوتی رضاکارانہ کی جائے گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سورہ بقرہ کی آیات پڑھ کر سوجاناصبح ہونے سے پہلےآپ کی ہر جائزحاجت پوری ہوگی

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان کی معروف ترین شخصیت کا انتقال ہو گیا