in

سب سے کامیاب کپتان، شاہین آفریدی نے بطور کپتان پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی

شاہین آفریدی نے بطور کپتان پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی پاکستان سپر لیگ

(پی ایس ایل) میں جیت کے تناسب کے لحاظ سے تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے ہیں۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق21 سالہ بائیں ہاتھ کے

شاہین آفریدی نے بطور کپتان پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں

جیت کے تناسب کے لحاظ سے تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے ہیں۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق21 سالہ بائیں ہاتھ کے

نے انہیں پی ایس ایل کے دوسرے کامیاب کپتانوں جیسے محمد رضوان، مصباح الحق، سرفراز احمد، اور ڈیرن سیمی سے بھی آگے رکھا ہے،

جن کے پاس ماضی میں شاندار جیت کا تناسب رہا ہے۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان فی الحال 67.7 فیصد جیت کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔انہوں نے اپنی ٹیم کو 15 میچوں میں 10 فتوحات دلائی ہیں، اور بطور کپتان اور کھلاڑی ان کی مسلسل کارکردگی ان کی ٹیم کی کامیابی میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔پی ایس ایل کپتانوں کے لیے جیت کے بہترین فیصد (کم از کم 20 میچ):شاہین آفریدی70.0%،محمد رضوان 67.7%،ڈیرن سیمی 57.9%،مصباح الحق 57.7%،شاداب خان 55.3%پر ہیں ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ شخص تنگ نظر اور خود غرض تھا، وسیم اکرم

پی ایس ایل کی تاریخ میں دوسری بار میچ میں 20 وکٹیں گریں