in

سب اُمیدوں پر پانی پھیر گیا۔۔حکومت نے بڑا یو ٹرن لے لیا۔۔۔ سکولوں کے بارے میں ایک اور بڑا فیصلہ

سب اُمیدوں پر پانی پھیر گیا۔۔حکومت نے بڑا یو ٹرن لے لیا۔۔۔ سکولوں کے بارے میں ایک اور بڑا فیصلہ

وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ نجی اسکولز کو اپنا نصاب پڑھانے سے نہیں روکا ہے، ہم نے نجی اسکولز میں جو

نصاب پڑھایا جا رہا ہے اس کی این او سی کی بات کی ہے کیونکہ نجی اسکولز میں سرکاری نصاب نہیں پڑھایا جاتا ہے۔ وزیر تعلیم مراد راس

نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لیے والدین کو مطمئن کرنا اہم ہے جبکہ نجی اسکولز کو ان کے اپنے نصاب پڑھانے سے نہیں روکا اور صرف ہم نے یہ کہا ہے کہ نجی اسکولز جو نصاب پڑھا رہے ہیں ان کی این او سی لیں۔ مراد راس نے کہا کہ نصابی کتابوں پر

تصاویر کو متنازع نہ بنایا جائے۔ ہمارے ملک میں 10 قسم کے نصاب پڑھائے جا رہے تھے جبکہ دنیا کے اکثر ممالک میں ایک ہی نصاب پڑھایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے جنرل نالج کو اردو میں رکھا ہے اور ہم تعلیمی اداروں میں اصلاحات لا رہے ہیں۔ تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے وقت لگے گا لیکن نتائج اچھے ہوں گے۔۔۔۔۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آخر کار عوام کی فریاد سن لی گئی۔۔ گھی کی قیمت میں کتنی بڑی تاریخی کمی کا اعلان کر دیا گیا؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

’’256 سال زندہ رہنے کا راز‘‘