in

زمین سے فائر کی گئی گول ی اُڑتے جہاز میں بیٹھے مسافر کو جالگی ، پھر جہاز اور مسافر کے ساتھ کیا ہوا؟افسوسناک خبر

میانمار میں نہ صرف حیرت انگیز بلکہ انتہائی خطرناک واقعہ پیش آیا جب زمین سے کی گئی فائرنگ سے کئی ہزار فیٹ کی

بلندی پر جہاز میں بیٹھا مسافر زخمی ہوگیا۔ گول ی مسافر کے کان میں لگی اور وہ بری طرح زخمی ہوگیا۔ واقعے کی

تفصیلات میانمار کے سرکاری ٹی وی ایم آر ٹی وی کے مطاب قومی ایئر لائن کے طیارے میں 63 مسافر سوار تھے۔ طیارہ لوئیکا پر

لینڈ کرنے ہی والا تھا کہ یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ میانمار کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ فائرنگ مخالف پارٹی کی جانب سے کی گئی جس سے جہاز میں کھڑکی کی جانب بیٹھا

مسافر زخمی ہوگیا۔ زخمی کو اسپتال لے جایا گیا اور اس کا علاج جاری ہے۔ شہر بھر کی پروازیں منسوخ میانمار انٹرنیشنل ایئر لائنز نے شہر کی تمام پروازیں غیر معینہ مدت تک کے لئے منسوخ کردی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

بھارتی ٹیم کا سب سے خطرناک اور سٹار کھلاڑی ریٹائر ہونے والا ہے ، شعیب اختر نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی