in

رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کی ویڈیو اصلی ہے یاجعلی ؟ رپورٹ سامنے آ گئی۔۔ انکشاف نے سب کو ہلا کے رکھ دیا

رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کی ویڈیو اصلی ہے یاجعلی ؟ رپورٹ سامنے آ گئی۔۔ انکشاف نے سب کو ہلا کے رکھ دیا

رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کی ویڈیو کے بارے میں ساری حقیقت منظر عام پر آ گئی۔ ایف آئی اے کی

فرانزک رپورٹ میں سوشل میڈیا پر رکن اسمبلی ثانیہ عاشق سے منسوب ویڈیو جعلی نکلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو جناح ہسپتال کے گرفتار ڈاکٹر اور

اس کے گروہ کی ہیں۔جناح ہسپتال کے گرفتار ڈاکٹر نے ایک نرس کی ویڈیو بنائی تھی،ویڈیو کو سوشل میڈیا پر ثانیہ عاشق کے نام سے منسوب کر کے وائرل کیا گیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آبدوز کی معلومات لیک ، بھارتی بحریہ کے حاضر سروس کمانڈر سمیت 5 ملزمان گرفتار

شادی کے بعد سارا دن گھر پر پڑا رہنے والا نوجوان ایک دن جذباتی ہوگیا