in

تعلیمی اداروں میں 2دن کی چھٹی ،طلبہ کی توموجیں ہوگئیں

سعودی عرب میں قومی دن کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں دو روزہ چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔وزارت تعلیم کے مطابق

یوم الوطنی پر بدھ اور جمعرات کے روز تعطیل ہو گی جب کہ جمعہ اور ہفتہ چھٹی کے بعد اتوار کے اسکولز معمول کے مطابق

کھلیں گے۔وزارت نے اعلان کیا ہے کہ اسکولوں کا عملہ و طلبہ بدھ سے ہفتہ تک چھٹی کریں گے۔ یہ نئے سیشن کی پہلی

طویل ہفتہ وار چھٹی ہے۔23ستمبر کو سعودی عرب کا 92 واں قومی دن منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے جمعرات کو سرکاری اداروں میں

چھٹی ہو گی اور اتوار کو دفاتر کھلیں گے۔سعودی عرب کے قومی دن پر حرمین ٹرین سے مکہ اور جدہ کا سفر کرنے والوں کے لیے خصوصی کرایہ 9.2 ریال

مقرر کیا گیا ہے۔حرمین سروس کے مطابق جدہ کے السلیمانیہ اسٹیشن سے مکہ مکرمہ کا یکطرفہ کرایہ 9.2 ریال رکھا گیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انا اللہ و انا علیہ راجعون، پاکستان کی انتہائی اہم اور طاقتور شخصیت انتقال کر گئی

جب بھی کوئی مشکل یا پریشانی آجائے توتین بار یہ عمل کرلو آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی