دستاویزات کے ذریعے اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ اسلام آباد میں امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کےسابق اسٹیشن چیف رابرٹ
گرینیئراس امریکی لابنگ فرم کے سربراہ ہیں جس کی خدمات پی ٹی آئی نے امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتربنانے کے لیے حاصل کی ہیں ،دلچسپ امریہ ہے
کہ اس لابنگ فرم کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں پی ٹی آئی کااسلام آباد کاپتہ دیاگیاہے ،یہ معاہدہ
عمران خان کی طرف سے اپنی حکومت کے خاتمے میں امریکی سازش کے الزام کی نفی


