in

بڑی خبر! عثمان مرزا کے تشدد کا نشانہ بننے والے لڑکا لڑکی نے کیا کر لیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل نے تھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں لڑکی اور لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے اور تشدد کرنے کے کیس میں گرفتارچوتھے ملزم ادارس قیوم بٹ کوچار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل نے تھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں لڑکی اور لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے اور تشدد کرنے کے کیس میں گرفتارچوتھے ملزم ادارس قیوم بٹ کوچار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ قومی اخبار کے مطابق دوسری طرف

پولیس نے متاثرہ لڑکی اور لڑکے کا بیان ریکارڈ کرلیا ہے ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن عطا الرحمان اور اے ایس پی آمنہ بیگ بیان ریکارڈ کرنے جوڑے کے گھر گئے اور متاثرہ خاندان کیساتھ اظہار ہمدردی بھی کیا ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا نوجوان اسد اور متاثرہ لڑکی نے آپس میں شادی کر لی ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنس ی تعلق کے دوران نوجوان لڑکی کی موت ہوگئی بوائے فری نڈ کا ایسا انکشاف کہ پولیس بھی چکرا کر رہ گئی

جنہیں ہارٹ اٹیک کا خدشہ ہے یا دل کے آپریشن تک نوبت پہنچ چکی ہے تو بس قرآن پاک کی یہ ایک آیت پڑھیں اور کمال دیکھیں