عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق منگل کو کاروبار کے دوران برینٹ
کروڈ آئل کی قیمت میں 7 ڈالر تک کمی ہوئی جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 97.97 ڈالر ہوگئی۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی
قیمت سے متعلق 2 تجاویز حکومت کو بھیجی جائیں گی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ یکم
ستمبر سے پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز زیرغور


