in

بس یہ کام رہ گیا تھا۔۔۔حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے نیا حکم جاری کر دیا

اب بس یہ کام رہ گیا تھا اوریہ بھی ہو گیا ایسے میں تبدیلی مکمل ہو گئی۔ سرکاری ملازمیں کو موبائل فون پر ’پاکستان

زندہ باد‘ کی رنگ ٹون لگانے کی ہدایت کر دی گئی۔ چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں

کام کرنے والے تمام سرکاری افسران موبائل فون پر’پاکستان زندہ باد‘ کی رنگ ٹون لگائیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے متن میں کہا گیا ہے

کہ تمام محکموں کے افسران اور دیگرملازمین کو سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔ مختلف موبائل فون آپریٹرز کے نمبرز پر ’پاکستان زندہ باد‘ رنگ ٹونز کیسے سیٹ کرنی ہے کا طریقہ کار بھی بتایا گیاہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان کی چھٹی۔۔۔ اگلا وزیراعظم کون ہوگا۔۔اسد عمر پرویز خٹک یا شاہ محمود قریشی۔۔ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

جاوید چوہدری کے تہلکہ خیز انکشافات