in

بالی ووڈ انڈسٹری میں صف ماتم بچھ گیا ،بھارتی اداکار سنجے دت کے حوالے سے افسوسناک خبر آ گئی

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکار کو کچھ روز قبل طبیعت خراب ہونے پر ممبئی کے لیلیٰ وتی ہسپتال لے جایا گیا تھا،

جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ کیے گئے۔اداکار کو مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت تھی، جس پر ان کا کرونا ٹیسٹ

بھی کیا گیا۔ اداکار کا کرونا ٹیسٹ تو منفی آیا تھا، تاہم اب ان کے دیگر ٹیسٹوں کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ بھارتی اداکار سنجے دت میں کینسر کے مرض کی تشخیص، مایہ ناز اداکار اسٹیج تھری پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں، علاج کیلئے امریکا جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے مایہ ناز

اداکار سنجے دت خطرناک مرض کا شکار ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سنجے دت میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ اداکار کو کچھ روز قبل طبیعت خراب ہونےپر ممبئی کے لیلیٰ وتی ہسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ کیے گئے۔اداکار کو مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت تھی، جس پر ان کا کرونا ٹیسٹ بھی کیا گیا۔ اداکار کا کرونا ٹیسٹ تو منفی آیا تھا، تاہم اب ان کے دیگر ٹیسٹوں کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ مرض

خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے۔اداکار اس وقت اسٹیج تھری کینسر میں مبتلا ہیں۔ کینسر کے مرض کی تشخیص کے بعد سنجے دت نے اہل خانہ کے مشورے سے فوری امریکا جانے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں وہ اپنا علاج کروائیں گے۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ہی بھارت کے ایک اور مایہ ناز اداکار عرفان خان بھی کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئے تھے۔ عرفان خان نے طویل عرصہ ملک سے باہر رہ کر علاج کروایا اور پھر بھارت واپس آ گئے تھے۔ تاہم وہ مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے تھے۔ بعد عرفان خان اپنی والدہ کے انتقال کے فوری بعد خود بھی انتقال کر گئے تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تمام سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد۔۔۔عمل نہ کرنے پرس، زا دینے کااعلان

’’ اس بار معاملہ سیریس ہے‘‘ عمران خان گھمبیر صورتحال چھوڑ کر سعودی عرب کیوں روانہ ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا