in

بازی پلٹ گئی۔۔سعودی عرب تو گیا۔۔محمد بن سلمان پریشان۔۔ پور ےملک میں سناٹا چھا گیا

بازی پلٹ گئی۔۔سعودی عرب تو گیا۔۔محمد بن سلمان پریشان۔۔ پور ےملک میں سناٹا چھا گیا

سینئر صحافی اور اینکر اسامہ غازی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی اتحاد کا مقدمہ عالمی عدالت انصاف نے خارج کردیا۔

سعودی عرب اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر
قطر کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں گیا تھا۔

سعودی عرب کے اتحادی ممالک میں متحدہ عرب امارات ،بحرین اور مصر شامل تھے۔ان ممالک نے قطر کی ائیرلائن پر پابندی لگائی ہوئی تھی کہ قطر کی ائیرلائن ان ممالک کی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکتی اس کے بعد قطر انٹرنیشنل ایوی ایشن آف سول آرگنائزیشن کے پاس چلا گیا اور موقف اختیار کیا کہ

کوئی بھی ملک انٹرنیشنل ائیرلائنز پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے ک پابندی نہیں لگا سکتا۔ انٹرنیشنل ایوی ایشن آف سول آرگنائزیشن کاقطر کے حق میں فیصلہ آگیا جس کو ان ممالک نے عالمی عدالت انصاف میں چیلنج کیا اور عالمی عدالت نے ان کا مقدمہ خارج کردیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرکاری ملازمین کی موجیں حکومت نے چھ ماہ کی تنخواہیں ایڈوانس دینے کا اعلان

عوام جیت گئی۔۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک کتنی بڑی کمی کر دی گئی۔۔ شاندار خوشخبری آ گئی