in

اچھے دِن آگئے ،پاکستانیوں کو جلد ہی کونسی بڑی خوشخبری ملنے والی ہے؟ اعلان کر دیا گیا

اچھے دِن آگئے ،پاکستانیوں کو جلد ہی کونسی بڑی خوشخبری ملنے والی ہے؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ڈیل کی خوشخبری جلد ملے گی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا باقر کا کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے لیے وزیر اعظم کا پیغام لے کر آیا ہوں، اب تک 2 لاکھ 60 ہزار روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھل چکے ہیں،

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے 2.6 ارب ڈالر پاکستان آئے ہیں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے رضا باقر کا کہنا تھا مہنگائی پوری دنیا میں ہو رہی ہے، امریکا میں جو مہنگائی ہے وہ پچھلے 30 سالوں میں نہیں ہوئی، تیل کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور جلد آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کی خوشخبری ملے گی۔رضا باقر نے کہا کہ ایکسچینج ریٹ جون 2019 کے مارکیٹ ریٹ پر چھوڑ دیا ہے، ادائیگیوں کا دباؤ اس لیے ہے کہ ہماری معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

70سالہ خاتون نے بچے کو جنم دیکر ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا

حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا