in

ان 2 مہینوں میں پیدا ہونے والوں کو کبھی بھی آپس میں شادی نہیں کرنی چاہیے، ہمیشہ ناکام رہے گی ستاروں کے ماہرین نے انتہائی حیران کن انکشاف کردی

ماہرین علم نجوم کے مطابق کسی بھی شخص کی پیدائش کا مہینہ اس کی زندگی کے حالات، مزاج اور قسمت وغیرہ

پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتا ہے۔ اب ماہرین نے شادی کے حوالے سے ستاروں کے چلن کے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا ہے

اور بتا دیا ہے کہ کون کون سے ستاروں کے حامل مردوخواتین کو کسی بھی طور شادی نہیں کرنی چاہیے ورنہ انجام

طلاق کی صورت میں ہو گا۔ ویب سائٹ speakingtree.inکی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ برج

حمل والے افراد کو سرطان اور عقرب والے افراد سے کبھی بھی شادی نہیں کرنی چاہیے۔ اسی طرح برج دِلو والے افراد کو جوزا اور حوت کے لوگوں سے، برج اسد والے لوگوں کو برج ثور اور سنبلہ سے، برج جدی والے

افراد کو برج میزان اور قوس سے اور برج حوت والے افراد کو برج اسد اور جوزا والے لوگوں سے کبھی شادی نہیں کرنی چاہیے۔ان ستاروں کے حامل افراد کے مزاج میں اس قدر تضاد ہوتا ہے کہ یہ کبھی بھی ایک چھت کے نیچے نہیں رہ سکتے۔ علیحدہ علیحدہ یہ انتہائی نرم خو اور بہترین شخص ہو سکتے ہیں لیکن جیسے ہی یہ اکٹھے ہوتے ہیں ان کے مزاج میں اس قدر ٹکراؤ ہوتا ہے کہ اکثر اوقات شادی کا انجام طلاق پر ہی ہوتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیٹیاں بوجھ نہیں ہیں کوئی سمجھے تو۔۔۔ باپ نے اپنی نو سالہ بیٹی کے ساتھ کیا کر دیا کہ سب ہی حیران رہ گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ پاکستان میں کہرام برپا ، 57افراد کے انتقال کی خبر نے فضا سوگوار کر دی