in

اناللہ واناالیہ راجعون ۔۔بس اتنی سی زندگی ہے۔۔۔پاکستان کے بڑے کامیڈین انتقال کر گئے

اناللہ واناالیہ راجعون ۔۔بس اتنی سی زندگی ہے۔۔۔پاکستان کے بڑے کامیڈین انتقال کر گئے

پاکستان کے نامور کامیڈی اداکار انتقال کر گئے۔سٹیج کے نامور اداکار کامیڈین صغیر احمد المعروف برجو امی نو بلا فیم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،برجو کی نماز جنازہ کل صبح دس بجے ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سٹیج کے نامور

اداکار کامیڈین برجو دل کا دورہ پڑنے کے باعث .انتقال کر گئے ، برجو کی نماز جنازہ اتوار کی صبح دس بجے ادا کی جائے گی، برجو چالیس سال سے تھیٹر انڈسٹری سے وابستہ تھے اور ہزاروں ڈراموں میں سائیڈ رول کر چکے تھے۔ ان کی ایک کامیڈی آئٹم امی نوں بلا بئی امی نو بلا بے حد مقبول تھی،برجو نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ متعدد فلموں میں بھی کام کیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک دن میں ایک بار کھانے کو ملتا تھا۔۔ جانیے یہ 3 مشہور شخصیات اتنی مشکلات کے بعد آج امیر کیسے بنی؟

فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری۔۔۔وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دیں۔۔سپریم کورٹ نے حکومت کو ہلا کے رکھ دیا