in

انالله وانا اليه راجعون۔۔ بڑا ح، ملہ۔۔۔ملک کی بڑی شخصیت پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔دونوں بیٹے جان کی بازی ہار گئے

ملک کی بڑی شخصیت کے گھر صف ماتم دونوں بیٹے ق، ت، ل کر دے گئے۔ لوئر دیر کے نواحی علاقے طور منگ درہ میں جنازے پر فائ، رنگ کے

نتیجے میں 9افراد جاں بحق اور12زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں مسلم لیگ ن کے رہنما ملک جہانزیب کے دوبیٹے بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق پولیس کے  مطابق نماز جنازہ کے دوران دو فریقوں میں زمین کے تنازعہ پر فائ، رنگ ہوئی جس کے نتیجے میں9 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال تیمر گرہ منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپ، ریشن شروع کردیا ہے۔ جاں بحق افراد میں مسلم لیگ ن کے رہنما ملک جہانزیب کا بیٹا ملک فہداوردانش بھی شامل ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چینی کمپنی نے فیصل آباد میں پری فیبریکیٹڈ گھر بنانا شرو ع کردئیے ، پانچ مرلے کا گھر کتنے لاکھ روپے میں تعمیر ہو گا اور خصوصیات کیا ہونگی ؟ سستا گھر بنانے کا خواب دیکھنے والوں کے لیے اچھی خبر آگئی

ٹک ٹاکرعائشہ مشکل میں ۔۔۔ایک اوربات سامنےآگئی