in

اسلام آباد میں تبدیلی کی افواہیں! چوہدری نثار کو کونسی ذمہ داریاں سونپی جانے کا امکان ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  سسٹم میں بڑی تبدیلی کی خبریں افواہوں کی صورت میں سامنے ہیں مگر ان سے متعلق حقیقتاً کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کیا ہونے جا رہا ہے۔ کیونکہ اسلام آباد کی فضا میں سسٹم میں میاں شہباز شریف یا پھر چودھری نثار کو لانے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ مگر نواز شریف اس بات پر کبھی بھی راضی نہیں ہوں گے ۔

کیونکہ انہیں نہ تو چودھری نثار وارے کھائیں گے اور نہ ہی وہ اپنے بھائی شہباز شریف کے نام کا قرعہ نکالنے پر راضی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ چونکہ مریم نواز کو لانچ کر نے کے لیے اپنی سیاست کو قربان کیا اس لیے وہ کسی بھی آپشن کو زیرغور نہیں لائیں گے سوائے مریم نواز کے۔مگر چودھری نثار لندن جاتے ہیں یا نہیں ا ور اگر لندن جاتے ہیں تو ا س کا کیا نتیجہ نکلتا ہے یہ آمدہ چند دنوں میں واضح ہو جائے گا۔ عمران خان صاحب کے پاس کچھ ایسے لوگ ہیں جنہیں وہ خود بھی پسند نہیں کرتے مگر وہ مجبور ہیں کہ حکومت کا سسٹم چلانے کے لیے انہیں ایسے لوگوں کو قبول کرنا پڑ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آپ اندازہ لگائیے کہ جن لوگوں نے اپنا ووٹ بیچااور وہ اب بھی عمران خان کے سامنے بیٹھ کر ان کے نام کے نعرے لگا رہے ہیں تو وہ انہیں کیسے برداشت کرتے ہوں گے۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ ایجوکیشن کے ملازمین کو بی ایڈ نہ کرنے پربرطرف کرنے کے خلاف درخواست پر ملازمین کو30 روز میں ریگولر کرکے واجبات ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے سی ای او ایجوکیشن شرافت علی سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی ۔موقف اپنایا گیا کہ چھ سال سے محکمہ ایجوکیشن کے ملازمین ہیں،بی ایڈ نہ کرنے کی بنا ء پر ڈیڑھ سال قبل ملازمتوں سے برطرف کردیا گیا جبکہ واجبات بھی ادا نہیں کئے گئے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کون کون سے نوٹ بند ہونے والے ہیں، عوام کے لیے بڑی خبرآگئی

دن گنے جا چکے۔۔اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے ناراض۔۔۔ متبادل کے طور پر کسے لایا جا رہاہے؟ ایسا نام سامنے آیاکہ سب ہو ش اڑ گئ