in

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ویڈیو وائرل! سوشل میڈیا پر ہلچل

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے متعدد سپرہٹ ڈراموں میں اداکاری

کے جوہر دکھائے، اداکارہ کی فلم ‘ روپوش’بھی سپر ہٹ رہی جس پر کنزہ ہاشمی کی مقبولیت میں مزید اضافہ

ہوا، سوشل میڈیا پر ان کی ایک نئی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ان کو سیر سپاٹے کرتے دیکھا جاسکتا

ہے۔تفصیلات کےمطابق پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسڑی کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں،

کنزہ ہاشمی نے اب تک جن ڈراموں میں مختلف کردار اداکیا ںاظرین نے اس کو سراہا جبکہ ‘ روپوش’ فلم کو بھی پذیرائی ملی جس پر ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا، وائرل ہونے والی اس نئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کنزہ

مختلف جگہوں کی سیر کررہی ہیں۔گاڑی میں بیٹھے ان کو بارش کے دوران سفر کرتے اور کھانا کھاتے بھی دیکھاجاسکتا ہے، ویڈیو کے کیپشن میں کنزہ نے لکھا کہ ‘اس جگہ پر جائیں جہاں آپ سب سے زیادہ زندہ محسوس کرتے ہیں’۔ ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بالی ووڈ کی فلم کا گانا بھی چل رہا ہے، سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کی ویڈیو کو پسند کرتے کمنٹ سیکشن میں دلچسپ تبصرے بھی کئے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک رات کا یہ عمل اور حاجت پوری بڑ ی سے بڑی مشکل، پریشانی اور مصیبت دور انشاءاللہ

گوگل کی دنیا بدل ہی گئی۔۔۔ ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروا دی کہ جان کر لوگ دنگ رہ جائیں گے