in

اب موٹر سائیکل کی ٹنکی کتنے میں فُل ہو گی؟حکومت نے غریب عوام کو خوش کردیا

ملک میں پیٹرول کی مسلسل بڑھتی قیمتوں نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔حال ہی میں

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد عوام نے سوشل میڈیا پر شدید

غصے کا اظہار کیا۔اگست 2022 میں پاکستان میں ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 233.91 روپے ہے جو ایک سال پہلے کے

مقابلے میں تقریباً 95 فیصد زیادہ ہے، اگست 2021 میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 119.80 روپے تھی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت موجودہ اتحادی حکومت کے

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے فیصلے کو ناصرف صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا بلکہ اتحادی جماعتوں نے بھی سخت ردعمل دیا۔اب موٹرسائیکل کی ٹنکی کتنے میں فُل ہو گی؟پاکستان میں زیادہ تر مرد حضرات موٹر سائیکل

پر سفر کرتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ یہ وہ طبقہ ہے جو دوسروں کے مقابلے پیٹرول کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر گہری نظر رکھتا ہے۔موٹرسائیکل سواروں کی آسانی کے لیے جیو ٹی وی نے اس رقم کا حساب لگایا ہے جو انہیں ٹنکی فُل کروانے کے لیے درکار ہوگی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڑی سازش بے نقاب:عمران خان کی امریکی لابنگ فرم کا سربراہ کون نکلا؟ ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے

چلتی ٹرین میں مجرا۔۔۔پاکستان ریلوے نے تمام حدیں پار کر دیں،مقدمہ درج